ڈیڈ لائن ختم: پنجاب حکومت زمان پارک پر آپریشن کیلیے تیار

لاہور – پنجاب حکومت کی جانب سے زمان پارک میں موجود افراد کی گرفتاری کے لیے پی ٹی آئی کو دی گئی 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، 24 گھنٹے سے زمان پارک جانے والے تمام راستے بند ہیں، گرفتاریوں کے لیے پولیس آپریشن کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ میڈیا کے مطابق پنجاب پولیس … ڈیڈ لائن ختم: پنجاب حکومت زمان پارک پر آپریشن کیلیے تیار پڑھنا جاری رکھیں